پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب2020ء میں جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

datetime 18  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب2020ء میں جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

الریاض(این این آئی)سعودی عرب 20 بڑی معاشی طاقتوں کے نمائندہ گروپ جی 20 کے 21 اور 22 نومبر 2020ء کو ہونے والے پندرہویں سالانہ سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔سعودی عرب نے جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبان ملنے کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اجلاس سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ… Continue 23reading سعودی عرب2020ء میں جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

بھارتی جیٹ ایئرویز کی بینک سے فنڈنگ درخواست مسترد ہونے پر آپریشن معطل

datetime 18  اپریل‬‮  2019

بھارتی جیٹ ایئرویز کی بینک سے فنڈنگ درخواست مسترد ہونے پر آپریشن معطل

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی جیٹ ایئرویز لمیٹڈ نے ایئرلائنز کی ہنگامی فنڈنگ کی درخواست مسترد ہونے پر عارضی طور پر اپنی آپریشنز معطل کردیے۔غیر میڈیا کے مطابق کمپنی میں موجود 3 ذرائع نے بتایا کہ ایئرلائن 1.2 ارب ڈالر کا مقروض ہے اور کمپنی ہفتوں سے قرض دہندگان سے مارچ کے مہینے میں ہونے والے… Continue 23reading بھارتی جیٹ ایئرویز کی بینک سے فنڈنگ درخواست مسترد ہونے پر آپریشن معطل

باربی کیو پارٹی سے جنگل میں آگ، طالب علموں پر ڈھائی کروڑ یورو جرمانہ

datetime 18  اپریل‬‮  2019

باربی کیو پارٹی سے جنگل میں آگ، طالب علموں پر ڈھائی کروڑ یورو جرمانہ

روم(این این آئی)اٹلی کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی کا باعث بننے والے دو طالبعلموں پر دو کروڑ 82 لاکھ 4 ہزار سے زائد امریکی ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔دونوں نوجوان طالبعلموں پر گزشتہ برس دسمبر میں اٹلی کے ایک پہاڑی علاقے میں واقع گھر پر باربی کیو کے دوران جنگلات میں… Continue 23reading باربی کیو پارٹی سے جنگل میں آگ، طالب علموں پر ڈھائی کروڑ یورو جرمانہ

بھارت پر خدا کا قہر نازل ، ہر طرف تباہی، 60افراد ہلاک

datetime 18  اپریل‬‮  2019

بھارت پر خدا کا قہر نازل ، ہر طرف تباہی، 60افراد ہلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ریت اور گرج چمک کے طوفان نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعدا د60ہوگئی، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا ،متاثرہ علاقوں میں طوفان کے باعث درخت اور آسمانی بجلی گرنے سے زیادہ تر اموات ہوئیں۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 48… Continue 23reading بھارت پر خدا کا قہر نازل ، ہر طرف تباہی، 60افراد ہلاک

امریکی امن منصوبے کا اعلان رمضان المبارک کے بعد کیا جائے گا : جیرڈ کوشنر

datetime 18  اپریل‬‮  2019

امریکی امن منصوبے کا اعلان رمضان المبارک کے بعد کیا جائے گا : جیرڈ کوشنر

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاؤس کے مشیر جیرڈ کوشنر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان مجوزہ امن منصوبے کا اعلان رمضان المبارک کے آخر میں یا اس کے بعد کیا جائے گا۔انہوں نے مختلف ملکوں کے سفیروں پر زور دیا… Continue 23reading امریکی امن منصوبے کا اعلان رمضان المبارک کے بعد کیا جائے گا : جیرڈ کوشنر

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ووٹ خریدنے کیلئے رکھے گئے ایک کروڑ 48 لاکھ بھارتی روپے برآمد

datetime 18  اپریل‬‮  2019

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ووٹ خریدنے کیلئے رکھے گئے ایک کروڑ 48 لاکھ بھارتی روپے برآمد

نئی دہلی (سی پی پی )بھارتی ریاست تامل ناڈو میں لوک سبھا کے حلقے تھینی میں الیکشن کمیشن کی نگرانی ٹیم، اور محکمہ انکم ٹیکس کے مشترکہ چھاپے میں ایک دکان سے ووٹرز کی تقسیم کے لیے رکھے گئے ایک کروڑ 48 لاکھ بھارتی روپے برآمد کرلیے۔مذکورہ دکان کو مبینہ طور پر تامل ناڈو کی… Continue 23reading بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ووٹ خریدنے کیلئے رکھے گئے ایک کروڑ 48 لاکھ بھارتی روپے برآمد

سعودی عرب میں سگریٹ، گٹکا، نسوار پر پابندی، خلاف ورزی پرسخت سزا کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب میں سگریٹ، گٹکا، نسوار پر پابندی، خلاف ورزی پرسخت سزا کا اعلان

ریاض (سی پی پی )سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی فروغ نے ملک میں تمام دفاتر میں سگریٹ نوشی اور تمباکو کی تمام مصنوعات کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی۔ خلاف ورزی کرنے والی کمپنیو ںکے خلاف5 ہزار ریال کا جرمانہ ہوگا۔عاجل ویب سائٹ کے مطابق وزیر محنت انجینیئر احمد الراجحی نے فیصلے کی… Continue 23reading سعودی عرب میں سگریٹ، گٹکا، نسوار پر پابندی، خلاف ورزی پرسخت سزا کا اعلان

قطر میں شادی نہیں مذاکرات ہورہے ہیں، کابل حکومت کی جانب سے 250 رکنی ٹیم کے اعلان پر طالبان برہم ہو گئے

datetime 17  اپریل‬‮  2019

قطر میں شادی نہیں مذاکرات ہورہے ہیں، کابل حکومت کی جانب سے 250 رکنی ٹیم کے اعلان پر طالبان برہم ہو گئے

دوحہ(این این آئی) طالبان نے افغان امن مذاکرات کیلئے کابل حکومت کی جانب سے 250 رکنی ٹیم کی خبروں پر برہم ہوگئے اور کہاہے کہ قطر میں شادی نہیں ہے بلکہ مذاکرات ہورہے ہیں۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امن مذاکرات کیلئے کابل حکومت کی تیار کردہ 250 اراکین کی فہرست پر تمسخرانہ اظہار… Continue 23reading قطر میں شادی نہیں مذاکرات ہورہے ہیں، کابل حکومت کی جانب سے 250 رکنی ٹیم کے اعلان پر طالبان برہم ہو گئے

اہم اسلامی ملک کی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019

اہم اسلامی ملک کی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

تہران (این این آئی)ایرانی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دے دیاہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دے دیاہے۔ ایرانی پارلیمان نے گزشتہ روز اس حوالے سے قرارداد کی بھاری اکثریت سے منظوری دی ہے، قرارداد کے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دے دیا