بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

امریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں،ایسے واقعات روکنا ہوں گے، ٹرمپ

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

میکسیکوسٹی /واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں، منافرت پر مبنی واقعات کو روکنا ہوگا۔ادھر میکسیکو کے صدرنے کہاہے کہ ٹیکساس میں فائرنگ سے ہلاک افراد میں 6 کا تعلق میکسیکو سے تھا، ٹیکساس کے شہر الپاسو میں گزشتہ روز فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو جاری کیے گئے ایک بیان میں امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ یہاں ایسا کئی برسوں سے ہوتا چلا آرہا ہے، فائرنگ کرنے والے ذہنی مریض ہیں۔واضح رہے کہ امریکی ریاستوں ٹیکساس اور اوہائیو میں فائرنگ کے واقعات میں 29 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہو گئے تھے۔ادھر میکسیکو کے صدر کا کہنا تھا کہ ٹیکساس میں فائرنگ سے ہلاک افراد میں 6 کا تعلق میکسیکو سے تھا، ٹیکساس کے شہر الپاسو میں گزشتہ روز فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…