امریکی پابندیوں کے باوجود9اہم ممالک نے ایرانی پٹرول کیخریداری کیلئے بڑی پیشکش کردی
تہران(آن لائن)تہران کے ایوان صنعت و تجارت میں انرجی کمیشن کے سربراہ رضا پدیدار نے کہا ہے کہ ایران کے 15 ہمسایہ ملکوں میں سی9 پٹرول کی اعلی کوالٹی کے پیش نظر ایرانی پٹرول خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نیمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ایران انرجی ایکسچینچ… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے باوجود9اہم ممالک نے ایرانی پٹرول کیخریداری کیلئے بڑی پیشکش کردی