ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

خطے کے ملکوں میں ایرانی مداخلت مسترد کی جائے : سعودی عرب کی اپیل

datetime 30  مئی‬‮  2019

خطے کے ملکوں میں ایرانی مداخلت مسترد کی جائے : سعودی عرب کی اپیل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہ اجلاس سے قبل وزرائے خارجہ کی سطح کے اجلاس میں سعودی عرب کی طرف سے دوسرے ملکوں میں ایرانی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا گیا۔او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب… Continue 23reading خطے کے ملکوں میں ایرانی مداخلت مسترد کی جائے : سعودی عرب کی اپیل

ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی : امریکی وزیر خارجہ

datetime 30  مئی‬‮  2019

ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی : امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی ہے۔ ایران پر پابندیوں کے اثرات لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ، فلسطینی تنظیم حماس اور عراقی ملیشیائوں پر بھی ظاہر ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان مورگان اورٹاگوس نے… Continue 23reading ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی : امریکی وزیر خارجہ

سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے امیدوارممالک اصلاحاتی عمل میں رکاوٹ ہیں : ڈاکٹر ملیحہ لودھی

datetime 30  مئی‬‮  2019

سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے امیدوارممالک اصلاحاتی عمل میں رکاوٹ ہیں : ڈاکٹر ملیحہ لودھی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے امیدوارممالک اصلاحاتی عمل میں رکاوٹ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل اصلاحات پرجاری بین الااقوامی مذاکراتی عمل میں پالیسی بیان دیتے ہوئے… Continue 23reading سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے امیدوارممالک اصلاحاتی عمل میں رکاوٹ ہیں : ڈاکٹر ملیحہ لودھی

اردن بدستور اسرائیل ، فلسطین تنازع کے دوریاستی حل کا حامی

datetime 30  مئی‬‮  2019

اردن بدستور اسرائیل ، فلسطین تنازع کے دوریاستی حل کا حامی

عمان(این این آئی)اردن نے اسرائیلی ،فلسطینی تنازع کے دوریاستی حل کی حمایت کا ا عادہ کیا ہے اور اس طرح اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس حل سے ماورا کسی امن منصوبے کی حمایت نہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ٹرمپ انتظامیہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں آئندہ ماہ ہونے والی مجوزہ فلسطین… Continue 23reading اردن بدستور اسرائیل ، فلسطین تنازع کے دوریاستی حل کا حامی

امریکا اور متحدہ عرب امارات کا دفاعی سمجھوتے پرعمل درآمد کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2019

امریکا اور متحدہ عرب امارات کا دفاعی سمجھوتے پرعمل درآمد کا فیصلہ

واشنگٹن /دبئی (این این آئی)امریکا اور متحدہ عرب امارات نے رواں سال طے پانے والے دفاعی معاہدے پر باضابطہ عمل درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ملکوںنے ایک دوسرے کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا تھا۔ ابو ظبی اور واشنگٹن کا کہنا ہے کہ موجودہ… Continue 23reading امریکا اور متحدہ عرب امارات کا دفاعی سمجھوتے پرعمل درآمد کا فیصلہ

بھارت نے سفارت آداب کی دھجیاں اڑا دیں،پاکستانی کمیشن میں دعوت افطار پر مہمانوں سے پوچھ گچھ اور ہراساں کیے جانے کی اطلاعات

datetime 29  مئی‬‮  2019

بھارت نے سفارت آداب کی دھجیاں اڑا دیں،پاکستانی کمیشن میں دعوت افطار پر مہمانوں سے پوچھ گچھ اور ہراساں کیے جانے کی اطلاعات

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی جانب سے ایک بار پھر سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا، بھارت نے سفارتی آداب کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی مہمانوں سے پوچھ گچھ کی اور انہیں ہراساں کیا۔ذرائع کے مطابق دعوت… Continue 23reading بھارت نے سفارت آداب کی دھجیاں اڑا دیں،پاکستانی کمیشن میں دعوت افطار پر مہمانوں سے پوچھ گچھ اور ہراساں کیے جانے کی اطلاعات

قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات میں بہتری، قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 29  مئی‬‮  2019

قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات میں بہتری، قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (این این آئی)خلیجی ممالک میں 2 سال قبل پیدا ہونے والے تنازع کے بعد پہلی مرتبہ قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا طیارہ سعودی عرب کے جدہ ایئر پورٹ پر لینڈ ہوا۔قطر ایئرویز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ قطر ایئرویز کا طیارہ خلیجی… Continue 23reading قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات میں بہتری، قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سعودی عرب پہنچ گئے

دبئی کے شہزادوں کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل مرکزی تقریب کب اور کہاں منعقد ہوگی؟جانئے

datetime 29  مئی‬‮  2019

دبئی کے شہزادوں کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل مرکزی تقریب کب اور کہاں منعقد ہوگی؟جانئے

دبئی(سی پی پی )دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم کے تینوں صاحبزادوں کے نکاح کی رسم بڑی سادگی سے 16مئی کو انجام پائی تھی ۔اس سادہ مگر پروقار تقریب میں شیخ محمد بن راشدالمکتوم کے 36 سالہ بیٹے اور دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان بن محمد کا نکاح شیخہ بنت سعید بن… Continue 23reading دبئی کے شہزادوں کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل مرکزی تقریب کب اور کہاں منعقد ہوگی؟جانئے

لیبیا نے انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد مصر کے حوالے کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

لیبیا نے انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد مصر کے حوالے کر دیا

قاہرہ(این این آئی)مصر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق لیبیا کی قومی فوج نے خطرناک دہشت گرد ھشام عشماوی کومصر کے حوالے کر دیا ہے۔عشماوی مصر کی سپیشل فورسز کا بھگوڑا افسر ہے۔ وہ گذشتہ برس لیبیا کے شہر درنہ میں دیکھا گیا تھا۔ مصری حکومت ایک مدت سے اس کے تعاقب میں تھی۔ھشام عشماوی مصر… Continue 23reading لیبیا نے انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد مصر کے حوالے کر دیا