اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

’’آپ چاند کے معاملہ پر رنجیدہ‘ میرا ماں سے رابطہ منقطع‘‘ ہےکشمیری نوجوان نے چاند پر مشن ناکام ہونے پر بھارتی خلائی ایجنسی کے سربراہ کو کھلا خط لکھ دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ چاند کے معاملہ پر رنجیدہ‘ میرا ماں سے رابطہ منقطع ہے،کشمیری نوجوان نے چاند پر مشن ناکام ہونے پر بھارتی خلائی ایجنسی کے سربراہ کو کھلا خط لکھ دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیری نوجوان نے خط میں ’’اسرو‘‘ کے سربراہ سے کہا ہے کہ ڈاکٹر کے سیوان آپ کا دکھ بحیثیت کشمیری میں بخوبی سمجھ سکتا ہوں۔ رابطے ٹوٹنے کا دکھ مجھ سے بہتر کون جان سکتا ہے۔ آپ کا رابطہ چاند سے منقطع ہوا۔

میرا رابطہ ایک ماہ سے میرے چاند یعنی میری ماں سے منقطع ہے۔ میری ماں بڈگام میں رہتی ہے اور ہفتوں سے میرا ان سے رابطہ نہیں۔ آپ تو خوش قسمت ہیں کہ آپ کو وزیراعظم مودی نے تھپتھپایا اور گلے لگایا۔ مجھے دیکھیں اپنے پیاروں سے رابطہ ٹوٹے ایک ماہ سے زیادہ گزر گیا لیکن کوئی دلاسہ دینے نہیں آیا۔ وزیراعظم مودی نے میرے جیسے لوگوں کے بارے میں ایک لفظ نہیں کہا۔ یا درہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی خلائی مشن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ اتھا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…