بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

امیرکویت کی طبیعت ناساز، امریکی ہسپتال میں داخل جانتے ہیں شیخ صباح الجابر الصباح کی عمر کتنی ہے؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

کویت سٹی( آن لائن )کویت کے امیر شیخ صباح الجابر الصباح کو طبی معائنے کے لئے امریکی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا،ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شیڈول ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کونا کے مطابق 90 سالہ شیخ صباح الجابر الصباح

کو طبی معائنے کے لئے امریکی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا،ان کی آمدہ جمعرات کو صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات طے تھی جو منسوخ کر دی گئی ہے،کویتی امیر دیوان شیخ جراح الصباح کے مطابق ان کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…