بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے انسانی حقوق متاثر ہونے پر سخت تشویش کا اظہار،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

جینوا (این این آئی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر میشیل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے انسانی حقوق متاثر ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریت منسوخی سے متاثر ہ افراد کو بھارت ملک بدر یا قید نہ کرے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر میشیل نے ہیومین رائٹس کونسل کے 42ویں سیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے انسانی حقوق متاثر ہونے پر سخت تشویش ہے۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور

ذرائع مواصلات معطل ہیں،مقبوضہ کشمیر میں پر امن مظاہروں پر پابندی اور سیاسی رہنماؤں کو بند کر دیا گیا ہے،بھارت کرفیو میں نرمی اور لوگوں کو بنیادی سہولتوں تک رسائی دے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر کے مستقبل کے حوالے سے کسی بھی فیصلے میں کشمیریوں کو شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ آسا م  میں 19لاکھ لوگوں کی شہریت منسوخی نے غیر یقینی اور پریشانی کو جنم دیا۔ انہوں نے کہاکہ بھارت شہریت منسوخی کیخلاف  اپیلوں کے دوران قانونی ضابطوں پر عملدرآمد یقینی بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…