بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

اب ہم ایران کی تباہی کا تماشا دیکھیں گے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

اب ہم ایران کی تباہی کا تماشا دیکھیں گے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اْن کا ملک ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے کوشاں نہیں ہے۔ اگر ایران مذاکرات کا ارادہ رکھتا ہے تو اس پر لازم ہے کہ اس سلسلے میں پہلا قدم اٹھائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ نیوز… Continue 23reading اب ہم ایران کی تباہی کا تماشا دیکھیں گے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

پاکستان کیساتھ جھڑپ کے دوران اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والےبھارتی فضائیہ کے افسر کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2019

پاکستان کیساتھ جھڑپ کے دوران اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والےبھارتی فضائیہ کے افسر کو سخت سزا سنا دی گئی

نئی دہلی(سی پی پی )پاکستان کے ساتھ جھڑپ کے دوران اپنا ہیلی کاپٹر گرانے پر بھارتی افسر کو برطرف کر دیا گیا،اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ لڑائی کے دوران بھارتی فضائیہ نے اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرا دیا تھا جس پر اب بھارتی فضائیہ کے افسر کو… Continue 23reading پاکستان کیساتھ جھڑپ کے دوران اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والےبھارتی فضائیہ کے افسر کو سخت سزا سنا دی گئی

معاشی دہشت گردی اور قتل و غارت کی دھمکیوں سے ایران کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا،جواد ظریف

datetime 21  مئی‬‮  2019

معاشی دہشت گردی اور قتل و غارت کی دھمکیوں سے ایران کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا،جواد ظریف

تہران (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ معاشی دہشت گردی اور قتل و غارت کی دھمکیوں سے ایران کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے جواد ظریف نے کہا کہ ٹیم بی کی جانب سے اکسائے جانے پر ڈونلڈ… Continue 23reading معاشی دہشت گردی اور قتل و غارت کی دھمکیوں سے ایران کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا،جواد ظریف

امریکہ اور ایران لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر لائیں : اقوام متحدہ

datetime 21  مئی‬‮  2019

امریکہ اور ایران لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر لائیں : اقوام متحدہ

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہارکیا ہے اور دونوں ملکوں سے حالات معمول پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ دونوں پارٹیوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ لفظی جنگ ختم کر کے حالات… Continue 23reading امریکہ اور ایران لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر لائیں : اقوام متحدہ

امریکا میں سی آئی اے افسر کو چین کیلئے جاسوسی پر 20 سال قید

datetime 21  مئی‬‮  2019

امریکا میں سی آئی اے افسر کو چین کیلئے جاسوسی پر 20 سال قید

ورجینیا(این این آئی) امریکا میں سی آئی اے افسر کیون میلوری کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی مقامی عدالت نے ایک خفیہ سماعت کے دوران سی آئی اے کے سابق افسر کیون میلوری پر چین کے… Continue 23reading امریکا میں سی آئی اے افسر کو چین کیلئے جاسوسی پر 20 سال قید

سعودی عرب میں ہونیوالی عرب سمٹ میں قطر کو مدعو نہیں کیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

سعودی عرب میں ہونیوالی عرب سمٹ میں قطر کو مدعو نہیں کیا گیا

ریاض (این این آئی) سعودی عرب نے عرب سمٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا تاہم اجلاس میں قطر کو مدعو نہیں کیا گیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے 2017 سے قطر کا معاشی بائیکاٹ کر رکھا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ کے مطابق انہیں سمٹ… Continue 23reading سعودی عرب میں ہونیوالی عرب سمٹ میں قطر کو مدعو نہیں کیا گیا

حوثیوں کے ہاتھوں امدادی سامان کی لوٹ مار، عالمی ادارہ خوراک کا سخت انتباہ

datetime 21  مئی‬‮  2019

حوثیوں کے ہاتھوں امدادی سامان کی لوٹ مار، عالمی ادارہ خوراک کا سخت انتباہ

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ خوراک کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے کہ ایران نواز حوثی ملیشیا کے ہاتھوں امدادی سامان کی لوٹ اور غبن کے بڑھتے واقعات کے باعث حوثیوں کے زیر تسلط علاقوں میں امدادی کارروائیاں بند ہونے کا اندیشہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ خوراک کی طرف سے جاری کردہ… Continue 23reading حوثیوں کے ہاتھوں امدادی سامان کی لوٹ مار، عالمی ادارہ خوراک کا سخت انتباہ

وسطی امریکی ملک میں طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

datetime 21  مئی‬‮  2019

وسطی امریکی ملک میں طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

ٹیگوسیگلپا(این این آئی) وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دوران پرواز خرابی پیدا ہونے کے باعث دریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک کینیڈی شہری اور 3 امریکی سیاح ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دریا برد ہوگیا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading وسطی امریکی ملک میں طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سےS-300 میزائلوں کی خلیج عربی کے کنارے منتقلی

datetime 21  مئی‬‮  2019

ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سےS-300 میزائلوں کی خلیج عربی کے کنارے منتقلی

تہران (این این آئی)سوشل میڈیا پر ایرانی حلقوں کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے وڈیو کلپوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے فضائی دفاعی میزائل سسٹمS-300 کی بیٹریز کو خلیج عربی کے کنارے واقع علاقوں میں منتقل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وڈیو کلپوں میں میزائلوں اور فوجی ساز و سامان سے… Continue 23reading ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سےS-300 میزائلوں کی خلیج عربی کے کنارے منتقلی