جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف‘‘ پرویزمشرف کوسزائے موت پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اہم ترین بیان جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی،ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف

کوسزائے موت کی مخالفت کردی،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ پرویزمشرف کیخلاف فیصلے سے ثابت ہواکہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مزید کہنا ہے کہ سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…