مسئلہ کشمیرپر بیان،بھارت اور ملائیشیا میں ٹھن گئی،مہاتیرمحمد کابھارت سخت جواب دینے کافیصلہ، جواب میں بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے عندیہ دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاملات پر نظر ثانی کریں گے۔ملائیشیا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے کہا کہ ان کی حکومت بھارت کے ساتھ تجارت کے معاملات پر نظر رکھے گی جس سے متعلق اطلاعات ہیں کہ اقوامِ… Continue 23reading مسئلہ کشمیرپر بیان،بھارت اور ملائیشیا میں ٹھن گئی،مہاتیرمحمد کابھارت سخت جواب دینے کافیصلہ، جواب میں بڑا قدم اُٹھالیا