نئے ملائیشین وزیراعظم کے حلف اٹھانے کو مہاتیر محمد نے غیر قانونی قرار دیدیا، دھماکہ خیز اعلان کر دیا
کوالالمپور(آن لائن)سابق وزیرداخلہ محی الدین یاسین نے ملائیشیاء کے وزیراعظم کے طورپر اتوار کو حلف اٹھا لیا ہے ، اس طرح حکومت کے ٹوٹنے کے بعد سکینڈل کی زد میں آنیوالی حکومت دوبارہ برسراقتدار آ گئی ہے تاہم سابق رہنما مہاتیر محمد نے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ محی الدین یاسین نے… Continue 23reading نئے ملائیشین وزیراعظم کے حلف اٹھانے کو مہاتیر محمد نے غیر قانونی قرار دیدیا، دھماکہ خیز اعلان کر دیا




































