ایک بھی کشمیری، بھارتیوں سے خوش نہیں، ہر شخص بھارت سے آزادی چاہتا ہے،بھارتی سماجی کارکنوں نے ہی بھانڈہ پھوڑ دیا،فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش
نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں دو متحرک اور فعال سماجی کارکنوں نے مودی حکومت کا پول کھول دیا۔ سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرکے اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کردی۔ کہتی ہیں کہ ایک بھی کشمیری، بھارتیوں سے خوش نہیں، ہر شخص بھارت سے آزادی چاہتا ہے۔ وادی میں پاکستان کی حمایت میں اضافہ… Continue 23reading ایک بھی کشمیری، بھارتیوں سے خوش نہیں، ہر شخص بھارت سے آزادی چاہتا ہے،بھارتی سماجی کارکنوں نے ہی بھانڈہ پھوڑ دیا،فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش