کرونا کی ویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ پینٹا گون نے متاثرین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر دفاع مارک ایسپرنے کہا ہے کہ کرونا کی ویکسین کی تیاری میں ایک سال سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔کچھ نجی کمپنیاں جلد ایک ویکسین تیار کرنے کی توقع کرتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسپر نے وزارت دفاع (پینٹاگان) کے دیگر ملازمین اور اپنے نائب سمیت… Continue 23reading کرونا کی ویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ پینٹا گون نے متاثرین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا




































