ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے پیش نظر سعودی عرب حکومت نے مکہ مکرمہ میں 24گھنٹے کیلئے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کرونا وائرس کے بڑھتے

کیسز کی وجہ سے سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ میں سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کےمطابق سعودی حکومت نے کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مکہ مکرمہ میں 24گھنٹے کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…