بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لیبیا، مصراتہ میں ترک فضائی دفاعی تنصیبات تباہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

لیبیا، مصراتہ میں ترک فضائی دفاعی تنصیبات تباہ

دبئی (این این آئی) لیبیا میں فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی قومی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت طرابلس سے 200 کلو میٹر مشرق میں واقع شہر مصراتہ میں ترکی کی فضائی دفاعی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔لیبیا کی فوج کے سرکاری ترجمان احمد المسماری نے فیس بک پر جاری ایک… Continue 23reading لیبیا، مصراتہ میں ترک فضائی دفاعی تنصیبات تباہ

مصر، اداکار محمد رمضان کو کاک پٹ پر بٹھانے پر پائلٹ پر تاحیات پابندی عائد

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

مصر، اداکار محمد رمضان کو کاک پٹ پر بٹھانے پر پائلٹ پر تاحیات پابندی عائد

قاہرہ (این این آئی) مصر میں ایک پائلٹ پر سعودی عرب جاتے نجی پرواز کے دوران مشہور ادارکار محمد رمضان کو کاک پٹ پر سفر کی اجازت دینے کی پاداش میں تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور اداکار نے سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں وہ… Continue 23reading مصر، اداکار محمد رمضان کو کاک پٹ پر بٹھانے پر پائلٹ پر تاحیات پابندی عائد

جنگ بندی معاہدے کے باوجود شمالی شام میں ترکی کے حملے جاری، 14 شہری ہلاک

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

جنگ بندی معاہدے کے باوجود شمالی شام میں ترکی کے حملے جاری، 14 شہری ہلاک

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ اور ترکی کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود شمال مشرقی شام میں ترکی کی بمباری سے 14 شہری ہلاک ہوگئے۔استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر منگل کی رات تک وعدے پورے کردیئے گئے تو محفوظ زون کا مسئلہ حل… Continue 23reading جنگ بندی معاہدے کے باوجود شمالی شام میں ترکی کے حملے جاری، 14 شہری ہلاک

امریکہ جانے کے خواہشمند 311 بھارتی میکسیکو سے بے دخل

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ جانے کے خواہشمند 311 بھارتی میکسیکو سے بے دخل

نئی دہلی(این این آئی) ایک خاتون سمیت 311 بھارتی شہریوں کو میکسیکو کے امیگریشن حکام نے امریکا جانے کیلئے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے پر بے دخل کردیا۔بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو کے حکام نے 311 بھارتیوں کو چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے بھارت واپس بھیج دیا۔… Continue 23reading امریکہ جانے کے خواہشمند 311 بھارتی میکسیکو سے بے دخل

میکسیکیو، سکیورٹی فورسز ال چاپو کے بیٹے کو گرفتار کرنے کے بعد چھوڑنے پر مجبور

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

میکسیکیو، سکیورٹی فورسز ال چاپو کے بیٹے کو گرفتار کرنے کے بعد چھوڑنے پر مجبور

میکسیکو (این این آئی) میکسیکو کے شمالی علاقے سینالوا میں سکیورٹی فورسز نے منشیات فروش گینگ کے سرغنہ ال چاپو کے بیٹے کو گرفتار کرنے کے بعد گینگ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے بعد اسے چھوڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے علاقے میں ال چاپو کے بیٹے اور منشیات کی سمگلر جوکوئن… Continue 23reading میکسیکیو، سکیورٹی فورسز ال چاپو کے بیٹے کو گرفتار کرنے کے بعد چھوڑنے پر مجبور

برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ  میں پہلی مرتبہ  40اراکین پارلیمنٹ کی کشمیر کانفرنس میں شرکت،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ  میں پہلی مرتبہ  40اراکین پارلیمنٹ کی کشمیر کانفرنس میں شرکت،بڑا اعلان کردیاگیا

لندن (آن لائن)دنیا بھر میں کشمیر کاز کیلئے جتنا کام تارکین وطن کشمیری اور پاکستانی کررہے ہیں اسکی مثال کہیں نہیں ملتی، ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بھائیوں اور مظلوم کشمیریوں کی قربانیاں و کاوشیں آزادی کا سورج جلد طلوع ہونے میں مدد دینگی۔ ان خیالا ت کا اظہار جمو ں و کشمیر سالوویشن موومنٹ… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ  میں پہلی مرتبہ  40اراکین پارلیمنٹ کی کشمیر کانفرنس میں شرکت،بڑا اعلان کردیاگیا

ننگر ہار، نماز جمعہ کے دوران مسجد پر دو دھماکے، بیس نمازی شہید، 50 زخمی ہوگئے،متعدد نمازیوں کی حالت تشویشناک

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

ننگر ہار، نماز جمعہ کے دوران مسجد پر دو دھماکے، بیس نمازی شہید، 50 زخمی ہوگئے،متعدد نمازیوں کی حالت تشویشناک

کابل (این این آئی) افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد پر دو دھماکوں میں 20 نمازی شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زوردار دھماکے ہوئے جس سے مسجد کے شیشے ٹوٹ گئے اور عمارت کو شدید نقصان… Continue 23reading ننگر ہار، نماز جمعہ کے دوران مسجد پر دو دھماکے، بیس نمازی شہید، 50 زخمی ہوگئے،متعدد نمازیوں کی حالت تشویشناک

کانگرس میں ایردوآن اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

کانگرس میں ایردوآن اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب

واشنگٹن (این این آئی)شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے بعد امریکا نے ترک حکومت اور صدر طیب ایردوآن کے خلاف مزید اقدامات پرعمل درآمد شروع کیا ہے۔ ری پبلیکن رکن کانگرس سینیٹر لنڈسی گراہم اور متعدد امریکی سینیٹرز نے کانگرس میں ایک نیا بل پیش کیا ہے جس میں ترک عہدیداروں اور اداروں پر… Continue 23reading کانگرس میں ایردوآن اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر ڈرون طیارہ مارگرانے کا دعویٰ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر ڈرون طیارہ مارگرانے کا دعویٰ

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویچائے ادرعی نے غزہ کی سرحد پر یک ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ٹویٹر پر پر پوسٹ کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنوبی سیکیورٹی باڑ کے قریب ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔پچھلے مہینے… Continue 23reading اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر ڈرون طیارہ مارگرانے کا دعویٰ