منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلمانوں کا قتل، بنگلہ دیشی وزیراعظم سے دورہ بھارت کی منسوخی کا مطالبہ

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلا دیش میں نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔مظاہرین نے بنگلا دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد سے دورہ بھارت منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا اور مودی مخالف نعرے بھی لگائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں ہزاروں افراد نے نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے خلاف

احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ دہلی کے فسادات کے پیچھے بھارتی حکومت کا ہاتھ ہے۔مظاہرین نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے پتلے نذرِ آتش کیے اور مودی مخالف نعرے بھی لگائے۔مظاہرین نے بنگلا دیشی وزیرِ اعظم حسینہ واجد سے مطالبہ کیا کہ مسلمانوں کی نسل کشی رکوائی جائے اور مسلمانوں کو بچانے کے ساتھ ساتھ وہ اپنا آئندہ ماہ دورہ بھارت منسوخ کر دیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…