ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایمیزون جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر تنائو پیدا ہوگیا

datetime 23  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریوڈی جنیرو( آن لائن )برازیل کے انتہائی دائیں بازو کیحکومتی سربراہ جائیر بولسونارو نے کسی بھی ملک کو اس معاملے میں دخل اندازی سے خبردار کرتیہوئے فرانسیسی صدر امانویل ماکروں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ایمیزون جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر تنا پیدا ہو گیا ہے۔برازیل کے انتہائی دائیں بازو کے حکومتی سربراہ جائیر بولسونارو نے کسی بھی ملک کو اس معاملے میں دخل اندازی

کرنے سے خبردار کیا ہے۔انہوں نے اس حوالے سے فرانسیسی صدر امانویل ماکروں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ یاد رہے کہ ماکروں نے ایمیزون جنگلات میں لگی آگ کو ایک بین الاقوامی بحران قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ زمین کے پھپپھڑوں کو آگ لگ چکی ہے۔ایمیزوں جنگلات کو زمینی ماحول کے لیے انتہائی اہم تصور کیا جاتا ہے جبکہ ماکروں اس موضوع کو جی سیون ممالک کے اجلاس کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…