بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی فضائیہ کا ایک اورجھوٹ بے نقاب بھارتی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث کریش نہیں ہوا ، خود گرائے جانے کاانکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبادڈ (این این آئی)بھارتی فضائیہ کا ایک اورجھوٹ بے نقاب ہوگیا،بھارتی حکام مارے جانے والے ہیلی کاپٹرکے عملے کے اہل خانہ سے جھوٹ بولتے رہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ نے موقف اختیار کیا تھا کہ بھارتی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث کریش ہوا تھا تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق درحقیقت بھارتی فضائیہ نے خود اپنا ہیلی کاپٹر مارگرا یا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام مارے جانے والے ہیلی کاپٹر

کے عملے کے اہل خانہ سے جھوٹ بولتے رہے،بھارت اپنی ایئرفورس اورپاکستانی فورسز میں فرق بھی نہ کرسکی۔بھارت کی اس بھونڈی حرکت سے ثابت ہو گیا کہ مسلح افواج پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں بھارت سے آگے ہے،پاک فضائیہ نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے باعث بھارتی طیارے مار گرائے تھے،پاکستانی حکام نے اپنے دعویٰ کے حق میں ثبوت بھی پیش کیے،بھارت عسکری حکام اپنی قوم کے ساتھ مسلسل جھوٹ بولتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…