ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

یورپ میں ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون، آٹھ ماہ میں ایک لاکھ شکایات درج

datetime 26  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن نے کہاہے کہ ڈیٹا پروٹیکشن کے قانون پر عملدرآمد شروع ہونے کے بعد آٹھ ماہ میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں مجموعی طور پر پچانوے ہزار شکایات درج کرائی جا چکی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان شکایات کے نتیجے میں متعلقہ کمپنیوں اور اداروں پر

تین واقعات میں پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں۔ پچھلے ہفتے ہی فرانس کی ریگولیٹری اتھارٹی نے گوگل پر پچاس ملین یورو کا جرمانہ عائد کیا تھا۔ یورپی کمیشن کے نائب صدر فرانس ٹمرمینز کا اس بارے میں جمعے کو کہنا تھا کہ پہلے کے مقابلے میں اب شہری اپنے حقوق کے حوالے سے زیادہ آگہی رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…