اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

ایران امریکی بلیک میلنگ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا : چین

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی )چین کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی پابندیوں کے سامنے زبردست مزاحمت دکھائی۔ اسلامی جمہوریہ ایران نہ صرف تیل پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتا ہے بلکہ وہ امریکی بلیک میلنگ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ نومبر میں نئی تیل پابندیوں کا آغاز ہوگا جبکہ ایران بھرپور کوشش کررہا ہے کہ کسی بھی صورت میں ان پابندیوں کا مقابلہ کرے۔چین کی سرکاری نیوز ایجنسی

شِنہوا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بارہا امریکی اقدامات کو چیلنج کیا اور حالیہ برسوں میں بھی اس نے پابندیوں کے سامنے زبردست مزاحمت دکھائی۔چینی نیوز ایجنسی کے مطابق،ایران کے صدرحسن روحانی نے بھی اپنی حالیہ تقریر میں قوم سے کہا تھا کہ امریکہ، پابندیوں سے ایران کو نہیں جھکا سکتا اور نہ ہی ان پابندیوں سے ایرانیوں کی زندگی متاثر ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…