ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

جس نے بھی پاکستان کیساتھ ہمارے تعلقا ت خراب کرنے کی کوشش کی تو ان کا کیا حال کرینگے؟چین نے دشمنوں کو خبردار کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(یواین پی)چین نے کہا کہ پاکستان کیساتھ بیجنگ کے تعلقات خراب کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہونگی، ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا کہ ریاستی کونسلروانگ ثری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر ملاقات کرتے ہوئے ان پر واضح کیا کہ چین اور پاکستان ہر حال

میں اپنی سدابہار دوستی کو برقرار رکھیں گے اور اگر دونوں ممالک کے درمیان مزاحمت یا پھر ہم آہنگی میں فقدان پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا اور ایسی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا جائیگا، انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان تجارت میں اضافے اور غربت میں خاتمے اور عام آدمی کی زندگی آسان بنانے کیلئے تمام تر کوششیں بروے کار لائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…