ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین میں اخلاقی گراوٹ پر مبنی مواد کے باعث 4000 ویب سائٹس بند

datetime 25  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین میں حکام نے 4000 ویب سائٹس کو یہ کہتے ہوئے بند کر دیا ہے کہ ان پر نقصان دہ، غیر اخلاقی ، فحش اور گندہ مواد موجود تھا۔چینی میڈیا کے مطابق یہ اقدام تین ماہ سے جاری مہم کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ان ہزاروں سائٹس پر موجود مواد جملہ حقوق کی خلاف ورزی پر مبنی تھا اور یہ غیر اخلاقی، فخش اور قابلِ اعتراض مواد پھیلا رہی تھیں۔لیکن اس اقدام سے ایسی سائٹس بھی نشانہ بنی ہیں جن پر مفت ای کتابیں موجود تھیں۔ان کے بقول پہلے متعدد کریک ڈاؤن ہوئے لیکن چینی لوگوں کو امید تھی۔

شاید انٹرنیٹ تک رسائی یا اس کے ذرائع کو نشانہ بنایا جائے گا۔مفت کتابیں فراہم کرنے والے پلیٹ فارمز کا حوالہ دیتے ہوئے ایلن کا کہنا تھاکہ میڈیا اس بات پر زور دے رہا ہے کہ اس کریک ڈاؤن میں ان کو نشانہ بنیا گیا جہاں پڑھنے کا مواد تھا جس کے بدلے لوگوں کو رقم ادا کرنی چاہیے تھی بجائے اس کے کہ وہ مواد تھا جو قابلِ اعتراض ہوتا۔ایسی اطلاعات تھپی کہ اگست میں گوگل چین کے لیے نئی سنسر شدہ سروس شروع کرے گا جو مقامی قانون کے مطابق مخصوص ویٹ سائٹس کو بلاک کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…