جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

اس مسجد کو شہید کردو! چینی حکومت کے فیصلے کیخلاف مسلمان سراپا احتجاج بن گئے ،صورتحال کشیدہ

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آن لائن)چین میں قائم ایک قدیم مسجد کو انہدام کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سینکڑوں مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر وائی ڑو میں قائم ایک مسجد کو مسمار کرنے کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف سینکڑوں مسلمان احتجاج کر رہے ہیں۔ سینکڑوں مسلمانوں نے ایک مسجد کے باہر دھرنا دے رکھا ہے، یہ مسلمان اس مسجد کے انہدام کے حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

جن کا مقصد مسجد کی حفاظت کرنا ہے۔چینی حکام کی جانب سے رواں ماہ تین اگست کو مسجد گرانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جبکہ قوی امکان ہے کہ مسجد کو جلد ڈھا دیا جائے گا۔حکام نے موقف اختیار کیا ہے کہ مذکورہ مسجد کی تعمیر کے وقت باضابطہ کوئی اجازت نامہ نہیں لیا گیا، جبکہ مسجد کو گرانے سے متعلق مسجد کی کمیٹی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب مسجد کے باہر سینکڑوں مظاہرین موجود ہیں جو حکومتی فیصلے کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…