بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین، یورپ رابطے کیلئے دنیا کا کونسا ملک اہم ہے؟معرو ف چینی اخبار کی رپورٹ میں ایسا انکشاف کہ آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک معروف چینی اخبار نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے منفرد جغرافیائی صورتحال اور صلاحیتوں سے چین کو یورپ سے رابطوں کیلیے انٹر چینج اسٹیشن بن جائے گا۔ایک رپورٹ کے مطابق یورپین یونین نے عرصہ دراز سے خطے پر نظریں جمائی ہیں، اگر چین اور یورپین یونین پاکستان میں قریبی تعاون کیلیے کام کریں تو یہ علاقائی سیاسی استحکام کے فروغ اور اقتصادی ترقی کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق شاہراہ ریشم کو اقتصادی بیلٹ تصور کیا جاتا ہے اور کئی راستوں کے ذریعے چین کو یورپ سے منسلک کرتا ہے، بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کو آگے بڑھانے کیلئے شاہراہ ریشم کیساتھ لاجسٹک مرکز قائم کرنے کا منصوبہ ہے جبکہ پاکستان ان راستوں میں سے اہم پوائنٹ ہے، اس لحاظ سے پاکستان، چین کو یورپ سے منسلک کرنے کا انٹر چینج اسٹیشن بن سکتا ہے۔یورپین یونین مشرق وسطی بالخصوص اسلامی ممالک میں اسٹریٹجک پارٹنرز کو خصوصی توجہ دے رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…