منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

اللہ رب العزت کے نام پر پابندی لگاتے ہی اسرائیل میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، اسرائیل نے کس ملک سے مدد مانگ لی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں لگی آگ مقبوضہ مغربی کنارے کے قریب یہودی علاقوں تک پھیل گئی ہے۔ 2ہزار گھر خالی کرالیے گئے، تاہم 32 ہزار ایکڑ جنگل کی اراضی جل چکی ہے۔ آگ بجھانے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا امریکی سُپر ٹینکر بھی پہنچ گیا ہے۔اسرائیل کے جنگلات میں منگل کو لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ آگ مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ اور نابلس کے قریب غیرقانونی یہودی بستیوں تک پہنچ گئی ہے۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، جبکہ 45مکانوں کو آگ سے نقصان پہنچا ہے۔آگ بجھانے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا امریکی سُپر ٹینکر بھی پہنچ گیا ہے۔ فلسطین، ترکی اور روس سمیت کئی ملک کے فائر فائٹر طیارے آگ بجھانے کی کارروئیوں میں مصروف ہیں۔
اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے مبینہ طور پر آگ لگانے والوں کی فوٹیج اور تصاویر جاری کردی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اگرچہ اسرائیل اور غیر ملکی اور فلسطینی امدادی ٹیموں کی مدد سے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے اطراف میں لگی آگ پر تقریباً قابو پالیا ہے۔تیسرے بڑے شہر حیفہ کے چند علاقوں میں لگی آگ کو ابھی تک بجھانے میں مصروف ہیں۔اس دوران ہزاروں افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹنا شروع ہوگئے ہیں۔اسرائیلی پولیس نے الزام لگایا ہے کہ کچھ علاقوں میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی تھی اور شبہہ ہے اس میں فلسطینی ملوث ہیں۔ اس سلسلے میں اسرائیلی فوج نے مبینہ ملزمان کی فوٹیج اور تصاویر بھی جاری کی ہے، تاہم فلسطینی رہنماؤں نے اس الزام کو مسترد کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…