ترکی : ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے شہر انٹالیا میں بگولے نے تباہی مچادی جس کی زد میں آنے والے جہاز بھی ہوا کے شدید دباؤ کی وجہ سے ائیرپورٹ کے رن وے پر خود بہ خود چلنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ترکی کے شہر انٹالیا میں واقع سمندر میں جل بگولے کا منظر دیکھا… Continue 23reading ترکی : ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی











































