منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ترکی : کمسن بچے کا ساتھی طالب علم سے بدلہ لینے کےلیے خطرناک اقدام

datetime 24  فروری‬‮  2019

ترکی : کمسن بچے کا ساتھی طالب علم سے بدلہ لینے کےلیے خطرناک اقدام

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) پرائمری کلاس کے بچے نے بدلہ لینے کے لیے اپنے ساتھیوں کے پانی میں گوند ملا دیا، آلودہ پانی پینے کے باعث بچوں کو اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق فلم، ڈراموں اور کارٹون کے منفی اثرات کے باعث بچوں کے ذہنوں میں تشدد کا عنصر پروان چڑھ رہا ہےجس کے باعث… Continue 23reading ترکی : کمسن بچے کا ساتھی طالب علم سے بدلہ لینے کےلیے خطرناک اقدام

ٹیپو سلطان کے دورِحکومت کے ہتھیار بھارت میں دریافت

datetime 23  فروری‬‮  2019

ٹیپو سلطان کے دورِحکومت کے ہتھیار بھارت میں دریافت

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی محکمہ آثار قدیمہ نے اپنی تحقیق کے دوران ٹیپو سلطان کے دورِ حکومت میں استعمال ہونے والے ہتھیار دریافت کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی محکمہ آثار قدیمہ نے اپنی تحقیق کے دوران ایک ہزار پرانے ہتھیار دریافت کیے جن میں جنگی توپیں اور راکٹ بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں… Continue 23reading ٹیپو سلطان کے دورِحکومت کے ہتھیار بھارت میں دریافت

وہ ڈش جسے سر ڈھانپ کر کھایا جاتا ہے

datetime 23  فروری‬‮  2019

وہ ڈش جسے سر ڈھانپ کر کھایا جاتا ہے

فرانس(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے مختلف ثقافتی کھانے اپنی علیحدہ تاریخ رکھتے ہیں، ان کھانوں کو پیش کرنے اور کھانے کا انداز بھی مختلف ہوتا ہے جو اس ثقافت کا مظہر ہوتا ہے، فرانس میں بھی ایسی ہی ایک ڈش کو سر ڈھانپ کر کھانا ضروری ہے۔ اس فرانسیسی ڈش کو کھاتے ہوئے سر ڈھانپنے… Continue 23reading وہ ڈش جسے سر ڈھانپ کر کھایا جاتا ہے

انڈونیشی پارک میں دیوہیکل کموڈو ڈریگن گتھم گتھا، ویڈیو وائرل

datetime 23  فروری‬‮  2019

انڈونیشی پارک میں دیوہیکل کموڈو ڈریگن گتھم گتھا، ویڈیو وائرل

رِنکا (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے ایک چھوٹے جزیرے رنکا کے کموڈو نیشنل پارک میں دو دیوہیکل کموڈو ڈریگن اچانک گتھم گتھا ہو گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے دونوں میں خوف ناک جنگ چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جزیرہ رنکا پر ایک انڈونیشی پارک میں دو کموڈو ڈریگن اچانک لڑ پڑے۔ کافی دیر تک دونوں میں خوف… Continue 23reading انڈونیشی پارک میں دیوہیکل کموڈو ڈریگن گتھم گتھا، ویڈیو وائرل

کراچی : خواب میں‌دیکھے قدیم خزانے کی تلاش، جعلی پیرنی نے مکان کھود ڈالا

datetime 22  فروری‬‮  2019

کراچی : خواب میں‌دیکھے قدیم خزانے کی تلاش، جعلی پیرنی نے مکان کھود ڈالا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے علاقے ڈالمیا میں پیرنی نے خواب میں دیکھے ہوئے خزانے تلاش کرنے کے لیے 280 گز کا پورا مکان کھود دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پیرنی کے حکم پر 400 سال پرانے خزانے کی تلاش کے لیے 280 گز کے مکان میں گزشتہ 25 روز… Continue 23reading کراچی : خواب میں‌دیکھے قدیم خزانے کی تلاش، جعلی پیرنی نے مکان کھود ڈالا

امریکی بچے نے میکسیکن سرحدی دیوار کی تعمیر کے لیے چاکلیٹ فروخت کرکے ہزاروں ڈالر فنڈ جمع کرلیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

امریکی بچے نے میکسیکن سرحدی دیوار کی تعمیر کے لیے چاکلیٹ فروخت کرکے ہزاروں ڈالر فنڈ جمع کرلیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے کمسن شہری نے صدر ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر میں مدد کرنے کےلیے چاکلیٹ فروخت کرکے خطیر رقم جمع کرلی تاکہ غیر قانونی ہجرت کو روکا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق امریی ریاست آسٹن کے شہر ٹیکساس کے رہائشی 7 سالہ بینٹن اسٹیون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اتفاق کرتے… Continue 23reading امریکی بچے نے میکسیکن سرحدی دیوار کی تعمیر کے لیے چاکلیٹ فروخت کرکے ہزاروں ڈالر فنڈ جمع کرلیا

دلہن کا جوڑا بروقت نہ دینا بوتیک انتظامیہ کو مہنگا پڑ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

دلہن کا جوڑا بروقت نہ دینا بوتیک انتظامیہ کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے دلہن کاجوڑا بروقت نہ دینے پر بوتیک انتظامیہ کو جوڑے کے ایک لاکھ25ہزار واپس کرنے اور 10ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا، عروج نے شادی کا جوڑے کاآرڈر کیا اور بوتیک والوں نے رقم لے لی لیکن جوڑا تیار نہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دلہن کا جوڑا… Continue 23reading دلہن کا جوڑا بروقت نہ دینا بوتیک انتظامیہ کو مہنگا پڑ گیا

کیا آپ ٹرمپ یا کم جونگ کا ہیئر اسٹائل مفت بنوانا چاہتے ہیں؟

datetime 22  فروری‬‮  2019

کیا آپ ٹرمپ یا کم جونگ کا ہیئر اسٹائل مفت بنوانا چاہتے ہیں؟

ہنوئی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا ہیئراسٹائل بنوانے کے لیے شہریوں کو سنہرا موقع مل گیا۔ اگر آپ کو امریکی صدر یا پھر شمالی کوریا کے سربراہ کا ہیئر اسٹائل پسند ہے اور اپنے بال بھی اسی طرح تراشنا چاہتے ہیں تو یہ نادر موقع… Continue 23reading کیا آپ ٹرمپ یا کم جونگ کا ہیئر اسٹائل مفت بنوانا چاہتے ہیں؟

برگر نہ لانے پر بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2019

برگر نہ لانے پر بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں شوہر کو لاپرواہی مہنگی پڑگئی، برگر نہ لانے پر بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ آپ نے گھریلو ناچاکی اور ذاتی نہ پسندیدگی کے باعث شادی شدہ جوڑوں کو الگ ہوتے دیکھا ہوگا لیکن اماراتی بیوی نے شوہر سے برگر نہ لانے پر طلاق مانگ لی۔ عرب… Continue 23reading برگر نہ لانے پر بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا

1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 546