اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

کار پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ

datetime 3  مارچ‬‮  2019

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شہد کی مکھی کے کاٹنے سے سب ہی کو ڈر لگتا ہے اور اگر بات کی جائے شہد کی مکھیوں کے چھتے کی اُسے تو دیکھ کر ہی لوگ خوفزدہ ہو جاتے ہیں اور اُس جگہ سے دور بھاگتے ہیں۔چین میں کچھ ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملے جب پارکنگ میں کھڑی کار میں اچانک ہزاروں شہد کی مکھیوں نے نہ صرف دھاوا بول دیا بلکہ گاڑی پر ڈیرہ بھی جما لیا۔

جس پر مالک پہلے تو پریشانی میں مبتلا ہوا تاہم بعد میں ریسکیو کو کال کر لیا۔دس ہزار سے زائد شہد کی مکھوں کے جھنڈ کو کار پر قبضہ جمائے دیکھ کر کچھ لوگ خوف میں مبتلا ہو گئے اور کچھ ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے نظر آئے۔ ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور انھوں نے شہد کی مکھیاں پکڑنے والوں کو بھی بلا لیا جس کے بعد صورتحال پر قابو پا لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…