پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

تھائی لینڈ : سانپ نے کمرے میں گھس کرسوئی خاتون کو ڈس لیا، ویڈیووائرل

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکاک (این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر ایک فوٹیج پوسٹ کی گئی جس میں ایک سانپ کوخاتون کے بیڈ روم میں گھس کر اس کے پاؤں پر ڈنگ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ تھائی لینڈ میں پیش آیا جہاں ایک سانپ نے گھر میں اپنے کمرے میں سوئی 75 سالہ خاتون کے پاؤں پر ڈنگ مار دیا۔یہ واقعہ گذشتہ بْدھ کی صبح پیش آیا۔سانپ ڈسنے کے بعد خاتون شدید تکلیف میں قریب

ہی اپنے بیٹے کے کمرے تک آئی۔ذرائع ابلاغ میں اس خاتون کی شناخت ‘سیدسوفا کے نام سے کی گئی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ میں نے پاؤں میں شدید تکلیف محسوس کی۔ اس وقت کمرے میں اندھا تھا۔ میں نے روشنی جلائی۔ میں نے دیکھا کہ فرش پر کوئی چیز حرکت کررہی ہے۔ غور سے دیکھنے پر پتا چلا کہ تو وہ سانپ تھا۔ اس کے بیٹے نے سانپ کا پیچھا کیا مگر وہ غسل خانے میں گھسنے کے بعد غائب ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…