منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نابینا شخص نے بحرالکاہل عبور کر کے ریکارڈ قائم کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2019

نابینا شخص نے بحرالکاہل عبور کر کے ریکارڈ قائم کردیا

ٹوکیو(این این آئی)جاپان سے تعلق رکھنے والے نابینا شخص نے بغیر قیام کیے 2 ماہ میں بحرالکاہل عبور کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔52 سالہ میٹشرویو الوموٹو نے مجموعی طور پر 14 ہزار کلومیٹر کا سمندری سفر طے کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی باشندے نے امریکا کی ریاست کیلیفورنیا سے 24 فروری کو… Continue 23reading نابینا شخص نے بحرالکاہل عبور کر کے ریکارڈ قائم کردیا

ماضی کی یادیں تازہ کرنے 50 سال پرانے طلباء مادرعلمی کے کمرہ جماعت میں جمع

datetime 21  اپریل‬‮  2019

ماضی کی یادیں تازہ کرنے 50 سال پرانے طلباء مادرعلمی کے کمرہ جماعت میں جمع

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ایک مقامی اسکول میں 50 سال پہلے زیرتعلیم رہنے والے طلباء ایک بار پھر اپنی پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیے اسکول میں جمع ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنی نوعیت کی اس منفرد اور خوبصورت سرگری کامقصد اسکول دور کی یادیں تازہ کرنا ہے۔سعودی عرب کی الزلفی گورنری کے… Continue 23reading ماضی کی یادیں تازہ کرنے 50 سال پرانے طلباء مادرعلمی کے کمرہ جماعت میں جمع

دولہے نے اپنی برات میں ایسی کون سی انوکھی حرکت کی کہ سب حیران ہو کر رہ گئے؟

datetime 19  اپریل‬‮  2019

دولہے نے اپنی برات میں ایسی کون سی انوکھی حرکت کی کہ سب حیران ہو کر رہ گئے؟

ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) ہرانسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی کے نئے سفر کو یادگار بنانے کے لیے کوئی ایسا کام کرے جس کے ذریعے اس موقع کو مزید خاص بنایا جاسکے، اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے نوجوان نے انوکھی حرکت کی۔ شادی کا دن زندگی بھر کے لیے نہایت اہم اور خاص لمحہ… Continue 23reading دولہے نے اپنی برات میں ایسی کون سی انوکھی حرکت کی کہ سب حیران ہو کر رہ گئے؟

یونان : طوفانی بارشوں کے بعد ژالہ بار ی ،لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2019

یونان : طوفانی بارشوں کے بعد ژالہ بار ی ،لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے

ایتھنز (این این آئی)یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں طوفانی بارشوں کے بعد ژالہ بار ی ہونے لگی ،لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ، بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگیں۔دوسری جانب موسم… Continue 23reading یونان : طوفانی بارشوں کے بعد ژالہ بار ی ،لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے

سعودیہ نے ہم پر ٹِڈیاں چھوڑ دیں‘ایرانی عہدیدار کی انوکھی منطق

datetime 17  اپریل‬‮  2019

سعودیہ نے ہم پر ٹِڈیاں چھوڑ دیں‘ایرانی عہدیدار کی انوکھی منطق

تہران (این این آئی)ایران اپنے اوپرنازل ہونے والی ہرمصیبت کا ذمہ دار سعودی عرب ٹھہرانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ ایران کے بعض ساحلی اضلاع میں حالیہ عرصے کے دوران سمندری ٹڈیوں نے حملہ کردیا اور ایرانی عہدیدار اس کا الزم بھی سعودی عرب کے سرتھوپتے ہیں۔عرب ٹی وی کیمطابق ایران کے ایک سینیر عہدیدار… Continue 23reading سعودیہ نے ہم پر ٹِڈیاں چھوڑ دیں‘ایرانی عہدیدار کی انوکھی منطق

انسانی جسم کی بافتوں سے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنائے گئے پہلے دل کی تیاری

datetime 16  اپریل‬‮  2019

انسانی جسم کی بافتوں سے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنائے گئے پہلے دل کی تیاری

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل میں محققین نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے دنیا کا ایسا پہلا دل تیار کر لیا ہے، جس کے لیے انسانی جسم کی بافتوں کو استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا کہ اس نئے دل کی تیاری انسانوں میں دوران خون… Continue 23reading انسانی جسم کی بافتوں سے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنائے گئے پہلے دل کی تیاری

ہمنگ برڈ وہ واحد پرندہ ہے جو اُلٹا اُڑ سکتا ہے

datetime 15  اپریل‬‮  2019

ہمنگ برڈ وہ واحد پرندہ ہے جو اُلٹا اُڑ سکتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمنگ برڈ وہ واحد پرندہ ہے جو اُلٹا اُڑ سکتا ہے۔کوالا بیئر کے فنگر پرنٹ انسانوں کے فنگر پرنٹ سے اتنی مشابہت رکھتے ہیں کہ الیکٹران مائیکرو اسکوپ کے نیچے بھی ان کے درمیان فرق نہیں کیا جاسکتا۔کینچوے کے پانچ دل ہوتے ہیں۔بلو ویل کا دل اتنا بڑا ہوتا ہے کہ… Continue 23reading ہمنگ برڈ وہ واحد پرندہ ہے جو اُلٹا اُڑ سکتا ہے

دنیا کا وہ ملک جہاں داماد اورسسرکے درمیان میل جول پرپابندی کی فرسودہ روایت آج بھی برقرار،سلام کرنا بھی ممنوع

datetime 14  اپریل‬‮  2019

دنیا کا وہ ملک جہاں داماد اورسسرکے درمیان میل جول پرپابندی کی فرسودہ روایت آج بھی برقرار،سلام کرنا بھی ممنوع

نواکشوط(این این آئی)افریقی ملک موریطانیہ کے مختلف طبقات میں لوگ ایک عجیب وغریب سماجی روایت میں آج تک جکڑے ہوئے ہیں۔ اس روایت کے تحت داماد اور اس کے سسرکی میل ملاقات،ایک مجلس میں بیٹھنے، ایک ساتھ کھانا کھانے حتیٰ کہ سلام کرنے کو بھی ممنوع سمجھاجاتا ہے۔ اگر داماد گھر پر آجائے تو اس… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں داماد اورسسرکے درمیان میل جول پرپابندی کی فرسودہ روایت آج بھی برقرار،سلام کرنا بھی ممنوع

تصویر میں چھپا فرق تلاش کریں

datetime 12  اپریل‬‮  2019

تصویر میں چھپا فرق تلاش کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، ذہین افراد اپنی فطرت کے مطابق ان کا درست جواب تلاش کرنے میں بے حد دلچسپی ظاہر کرتے ہیں اسی طرح کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر شیئر ہوئی جس میں چھپا فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا گیا ہے۔ صارفین اچھی طرح سے… Continue 23reading تصویر میں چھپا فرق تلاش کریں

1 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 546