جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

دلہن کے گھر کا پتہ نہ ملا،چیچہ وطنی میں دلہا کو دلہن کے بغیر ہی لوٹنا پڑا

datetime 4  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیچہ وطنی(اے این این)چیچہ وطنی میں بارات لیکر جانیوالے ایک دلہا کو دلہن کے بغیرہی واپس لوٹنا پڑا،دلہن اور اسکے گھر والوں کا کوئی اتہ پتہ نہ مل سکا،پولیس نے دوافراد کو گرفتار کرلیاہے، کسووال سے تعلق رکھنے والے محنت کش شیخ بشیراحمد کے بیٹے خلیل احمدکی بارات ساہیوال گئی تو وہاں دلہن تھی نہ اسکے گھر والے،بارات تمام دن دلہن کے انتظار میں وہاں بیٹھی رہی اور شام کو بغیر

دلہن واپس لوٹ آئی، دلہا کے باپ شیخ بشیر احمدنے بتایا کہ اسکے بیٹے کا رشتہ انکے ایک قریبی عزیز محمد رمضان نے طے کروایا تھا اور ہم نے لڑکی والوں کو دینے کیلئے ایک لاکھ تیس ہزار کی رقم بھی ادا کی،ملزم نے انکے ساتھ دھوکہ کیا اور فرضی لڑکی دکھا کران سے رقم بٹور لی، پولیس نے رشتہ کروانے والے شخص محمد رمضان اور اسکے ساتھی ریاض کوگرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…