جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شادیاں برقرار رکھنے کے لیے یہ عمل کیا جائے تو طلاق کی شرح میں کمی واقع ہو جائے گی، سروے میں کس بات پر اتفاق کیا گیا؟

datetime 4  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چینیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ طلاق دینے کا طریقہ کار طویل اور پیچیدہ ہونے سے شادیاں برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ رائے ایک سروے کے نتیجے میں سامنے آئی ہے جو چائنہ یوتھ ڈیلی میں جاری کیا ہے،سروے کے مطابق جن لوگوں کی رائے لی گئی ان میں سے 83فیصد سے زیادہ اس بات پر متفق تھے ماضی کی نسبت اب لوگ طلاق کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتے جبکہ 73فیصد نے کہا کہ طلاقوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ،سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے،کہ اس کی بڑی وجہ ذاتی

اختلافات ،اقدار کا تصادم ،بے وفائی اور ناجائز جنسی تعلقات ہیں۔جبکہ دیگر وجوہات میں گھریلوں تشدد خاندانی سٹیٹس کا مساوی نہ ہونا اور ساس اور سسر کے ساتھ برے تعلقات ہیں گزشتہ سال اعدادو شمار سے پتہ چلا تھا کہ 2003 کے بعد سے طلاقوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،تاہم سروے میں 73فیصد نے رائے دی ہے کے طلاق کا طریقہ کار طویل اورپیچیدہ بنا کر شادی کا تحفظ کیا جاسکتا ہے،جن شہریوں سے سروے کیا گیا ان میں سے 79.6فیصد شادی شدہ 14.7فیصد غیر شادی شدہ اور 5.2طلاق یافتہ تھے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…