کم ترین شرحِ پیدائش میں جرمنی آگے
برلن (نیوزڈیسک)ایک تازہ تحقیق کے مطابق جرمنی میں بچوں کی شرحِ پیدائش دنیا بھر میں سب سے کم ہوگئی ہے۔ اس انکشاف نے ان خدشات کو جنم دیا ہے کہ افرادی قوت کی کمی وہاں کی معیشت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔جرمن تجزیہ کاروں کی ایک رپورٹ کے مطابق جرمنی میں بچوں کی پیدائش… Continue 23reading کم ترین شرحِ پیدائش میں جرمنی آگے







































