بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لڑکی کی گاڑی پر 5ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )برطانوی نوجوان لڑکی کی گاڑی پر 5ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا ہے۔ شہد کی مکھی کے کاٹنے سے تو سب کو ہی ڈر لگتا ہے اور شہد کی مکھیوں کا چھتا دیکھتے ہی لوگوں کی دوڑیں لگ جاتی ہیں۔ کچھ ایسا ہی برطانوی کاﺅنٹی کارن وال کی رہائشی نوجوان لڑکی کے ساتھ پیش آیا، جب روڈ پر کھڑی اس کی کار کے اوپر 5ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں نے قبضہ جما لیا۔ 26سالہ کیلی میری نامی لڑکی کی گاڑی پر پہلے ملکہ مکھی آکر بیٹھی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے 5ہزار شہد کی مکھیوں نے گاڑی پر دھاوا بول دیا، جو شاید گاڑی پر ہی اپنا چھتا بنانے کی خواہشمند تھیں۔ کسی غیر متوقع نقصان سے محفوظ رہتے ہوئے، لڑکی نے فوری طور پر ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا، جنہوں نے گاڑی کو مکھیوں کے چنگل سے آزاد کروا دیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…