بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان موٹاپے کے شکارافرادمیں برطانیہ سے آگے

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) آئندہ 10 برسوں میں دنیا کی 50 فیصد سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہو جائے گی۔ دنیا بھر میں اس وقت ڈیڑھ ارب افراد موٹاپے کا شکار ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک میں موٹاپے کی شرح 15 فیصد جبکہ برطانیہ میں 25 فیصد ہے. پاکستان میں موٹاپے افراد کی تعداد دوسرے ممالک سے 2 فیصد زائد ہے جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…