بکریوں کامقابلہ حسن
لیتھوانیا(نیوزڈیسک ) ملیے مارسی سے ،وہ بکری جس کے سر پر اس مقابلہ حسن کا تاج سجا ہے۔ لیتھوانیا کے مقام رامیگالا کا ایک گاں سولہویں صدی سے ہی بکریوں کے دارالحکومت کے طور پر مشہور ہے۔ اس گاں کے لوگ آج بھی بڑےشوق سے جانور پالتے ہیں۔ اس گاں کی 645 ویں تقریبات منانے… Continue 23reading بکریوں کامقابلہ حسن







































