کیلیفورنیا میں 66 افراد نے ایک ساتھ سرفنگ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھیاسٹھ افراد نے ایک ساتھ سرفنگ بورڈ پر سواری کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ لاس اینجلس کے ہنگ ٹنگٹن ساحل پر ہونے والے اس دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کے لئے ہزاروں افراد موجود تھے۔ منچلے امریکی نوجوانوں نے ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لئے بیالیس فٹ لمبے سرفنگ… Continue 23reading کیلیفورنیا میں 66 افراد نے ایک ساتھ سرفنگ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا









































