اس خاتون نے اپنا گھر چھوڑ کر ٹرین کو ہی مستقل ٹھکانہ بنا ڈالاکیونکہ۔۔۔
کراچی (نیوز ڈیسک)جرمنی سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی ’لیونی میولر‘ اس لحاظ سے بے حد مختلف ہے کہ اس کے شب و روز قریباً مکمل طور پر مختلف ٹرینوں پر ہی گزرتے ہیں۔ ’میولر‘ نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے کا آغاز چند ماہ قبل ہوا تھا… Continue 23reading اس خاتون نے اپنا گھر چھوڑ کر ٹرین کو ہی مستقل ٹھکانہ بنا ڈالاکیونکہ۔۔۔