منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

لندن ‘بچے نے پھوہڑ پن کا مقابلہ جیت لیا

datetime 25  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک).یوں تواکثر بچوں کے والدین ان کے پھوہڑ پن اور سستی سے تنگ ہوتے ہیں اور بچوں کو ڈانٹ ڈپٹ کا نشانہ بناتے رہتے ہیں لیکن برطانیہ میں تو پھوہڑ پن پر انعام دیا جاتا ہے۔جی ہاں برطانیہ کی ایک فرنیچر کمپنی نے گندے ترین بیڈ روم کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا جس میں 40سے زائد افراد نے اپنا نام درج کرایا۔کمپنی کی جانب سے ایک ٹیم نے مقابلے کے تمام شرکا کے بیڈروم اچھی طرح چیک کرنے کے بعد 5سالہ ہیری کے بیڈ روم کو گنداترین قرار دے کر فاتح قرار دیا۔جبکہ 50سالہ سوئے کاٹن نامی خاتون بھی پھوہڑ پن میں کسی سے پیچھے نہ رہیں اور مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔مقابلہ جیتنے والے ہیری کو فرنیچر کمپنی کی جانب سے 5سو یورو مالیت کا ایک بیڈ دیا گیا ہے جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن پر آنے والے شرکاءکو بھی انعامات دیئے گئے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…