مہاراشٹرا(نیوزڈیسک) بھارتی پولیس آجکل بے زبان جانوروں کی جان کو آ گئی۔ مہاراشٹرا میں چور کے ساتھ بکری کو بھی حوالات میں بند کر دیا۔ اس سے پہلے ایک طوطے کو گرفتار کیا جس پر بوڑھی عورت سے بدتمیزی کا الزام تھا۔ پاکستان سے اڑ کر غلطی سے بھارت جانے والے کبوتر کو بھی کئی دن تک بھارتی تھانے میں بند رہنا پڑا تھ