2 کان، 2 منہ اور 4آنکھیں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ، دیکھنے والے دنگ رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ایک گائوں میں دو سر والے بچھڑے کی پیدائش،روزنامہ جنگ کے مطابق چین کے گائوں گائیژو میں گائے کا ایک غیرمعمولی بچہ پیدا ہوا ہے جس کے دو کان، دو منہ اور چار آنکھیں ہیں۔ اس کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ بچھڑا اپنے دونوں منہ سے دودھ پی سکتا… Continue 23reading 2 کان، 2 منہ اور 4آنکھیں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ، دیکھنے والے دنگ رہ گئے


































