چین میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے انوکھی بس تیار،گاڑیوں کے اوپر سے گزرے گی
بیجنگ (آئی این پی ) چین میں ٹریفک جام کا منفرد حل پیش کر دیا گیا ، گاڑیوں کے اوپر سے سفر کرنے والی نئی ایلیویٹڈ بس نے تجربانی بنیادوں پر صوبہ ہیبے میں اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے ،بس میں300مسافر ایک ہی وقت میں سفر کر سکتے ہیں ، بس میں لمبائی… Continue 23reading چین میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے انوکھی بس تیار،گاڑیوں کے اوپر سے گزرے گی







































