دنیا کا سب سے چھوٹا گرگٹ دریافت
نیویارک (آن لائن) سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا گرگٹ دریافت کر لیا جس کی لمبائی صرف 0.7 انچ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مڈغاسکر اور جرمنی کے سائنسدانوں نے جزیرہ مڈغاسکر کے شمالی حصے کے جنگلات سے اس گرگٹ کو دریافت کیا۔ ”بروکیشیا نانا” کہلانے والا یہ گرگٹ اتنا چھوٹا ہے… Continue 23reading دنیا کا سب سے چھوٹا گرگٹ دریافت



































