اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

’’کیا حکم ہے میرے آقا!‘‘ ’’وہ بوتل جس میں ہر خواہش پوری کرنیوالا جن قید ہے مل گئی‘‘ قیمت 10لاکھ روپے

datetime 23  جنوری‬‮  2018

’’کیا حکم ہے میرے آقا!‘‘ ’’وہ بوتل جس میں ہر خواہش پوری کرنیوالا جن قید ہے مل گئی‘‘ قیمت 10لاکھ روپے

کلکتہ(نیوز ڈیسک) چراغ کے جن کی کہانیاں تو آپ نے بچپن میں پڑھ رکھی ہونگی اور اگر آپ سے کوئی یہ کہے کہ اس کے پاس ایک ایسی بوتل ہے جس میں آپ کی ہر خواہش پوری کر دینے والا جن بند ہے اور اس بوتل کی قیمت 10لاکھ روپے ہے تو آپ حیران ہوئے… Continue 23reading ’’کیا حکم ہے میرے آقا!‘‘ ’’وہ بوتل جس میں ہر خواہش پوری کرنیوالا جن قید ہے مل گئی‘‘ قیمت 10لاکھ روپے

تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ،خاتون نے موت کے 10 دن بعد بچے کو جنم دیدیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ،خاتون نے موت کے 10 دن بعد بچے کو جنم دیدیا

کیپ ٹاﺅن (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ رونما ہوا ہے جس اور اس حیران کن واقعے میں ایک مردہ خاتون نے موت کے دس دن بعد صحت مند بچے کو جنم دیدیا ہے۔برطانوی جریدے ڈیلی میل آن لائن کی رپورٹ کےمطابق یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے جنوب مشرق میں واقع ایک… Continue 23reading تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ،خاتون نے موت کے 10 دن بعد بچے کو جنم دیدیا

موت کے تین ماہ بعد مسکراتے بدھا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  جنوری‬‮  2018

موت کے تین ماہ بعد مسکراتے بدھا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے وفات پانے والے لانگ پھورنامی بدھا نے تین ماہ بعد لوگوں کو چونکا دیا ، بدھا تین ماہ بعد بھی مسکرا رہا تھا ، بالکل بدھا کی لاش کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا جو کہ بالکل مسکراتی حالت میں تھا۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں 92 سالہ وفات پانے والا… Continue 23reading موت کے تین ماہ بعد مسکراتے بدھا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سعودی استاد کی دوران جماعت اچانک موت ، طالب علم غمزدہ

datetime 22  جنوری‬‮  2018

سعودی استاد کی دوران جماعت اچانک موت ، طالب علم غمزدہ

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کے علاقے الخماص کے قرطبہ سکول کے استاد عبداللہ علی الزیدانی دوران جماعت طالب علموں کے سامنے انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق استاد عبداللہ جماعت کو پڑھا رہے تھے کہ اچانک ان کی روح قفس عنصرہ سے پرواز کر گئی تاہم یہ صورت حال دیکھ کر طلبہ میں ہلچل مچ… Continue 23reading سعودی استاد کی دوران جماعت اچانک موت ، طالب علم غمزدہ

برطانوی شہری نے اپنی پسندیدہ کشتی بنانے کیلئے سب کچھ بیچ ڈالا

datetime 21  جنوری‬‮  2018

برطانوی شہری نے اپنی پسندیدہ کشتی بنانے کیلئے سب کچھ بیچ ڈالا

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی نے کیا خوب کہاہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا جس کی مثال ایک برطانوی شہری نے دی۔ جس نے اپنی پسند کی کشتی بنانے کے لیے سب کچھ بیچ ڈالا ۔ برطانوی شہری مائک لڈگرو نے یہ کشتی ایک خاص لکڑی سے بنائی اور خود اپنے ہاتھوں سے تیار… Continue 23reading برطانوی شہری نے اپنی پسندیدہ کشتی بنانے کیلئے سب کچھ بیچ ڈالا

دیرینہ دشمنی پر سینکڑوں مرغیوں کو زہر دے کر ماردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2018

دیرینہ دشمنی پر سینکڑوں مرغیوں کو زہر دے کر ماردیا

چنیوٹ ((مانیٹرنگ ڈیسک)) دیرینہ دشمنی کا انوکھا انتقام, سینکڑوں مرغیوں کو گندم کے دانوں کے ذریعے زہر دے کر ماردیا ،غریب محنت کش کی انصاف کے لیے دہائی، ملزمان کے خلاف کارروائی کی اپیل. تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ ٹھٹہ گلوترمیں بااثر زمیندار کی غریب محنت کش سے پانی کے تنازع کی رنجش… Continue 23reading دیرینہ دشمنی پر سینکڑوں مرغیوں کو زہر دے کر ماردیا

  میکسیکو میں ریل گاڑی کے ڈبے میں پرائمری اسکول قائم

datetime 20  جنوری‬‮  2018

  میکسیکو میں ریل گاڑی کے ڈبے میں پرائمری اسکول قائم

میکسیکوسٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو میں ریل گاڑی کے ڈبے میں پرائمری اسکول قائم کردیاگیا جو نوکلپن شہر کے بہترین اسکولوں میں سے ایک ہے۔ میکسیکو سٹی کے مضافات میں ریل گاڑی کے ڈبے میں پرائمری اسکول گزشتہ 41 سال سے قائم ہے جبکہ اسکول کے واحد استاد جیمی مایولو اس اسکول کو چلا رہے ہیں۔ ملک… Continue 23reading   میکسیکو میں ریل گاڑی کے ڈبے میں پرائمری اسکول قائم

بے نظیربھٹو اور نیوزی لینڈ کی وزیراعظم میں حیرت انگیز مماثلت سامنے آگئی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

بے نظیربھٹو اور نیوزی لینڈ کی وزیراعظم میں حیرت انگیز مماثلت سامنے آگئی

ویلکنٹن(آئی این پی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاکینڈا ارڈرن اور پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو مرحومہ کے درمیان کئی قدریں مشترک ہیں مگر ایک حیرت انگیز مماثلت دونوں کا وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ امید سے ہونا بھی ہے۔ ارڈرن امید سے ہیں جب کہ بینظیرنے بھی اپنی… Continue 23reading بے نظیربھٹو اور نیوزی لینڈ کی وزیراعظم میں حیرت انگیز مماثلت سامنے آگئی

سعودی حکام کا انوکھا کارنامہ،جیل میں شادی کی تقریب منعقد ،دلہا کو تحفے میں کیا چیز دیدی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

سعودی حکام کا انوکھا کارنامہ،جیل میں شادی کی تقریب منعقد ،دلہا کو تحفے میں کیا چیز دیدی

ریاض(آن لائن) سعودی ریاستی سلامتی کے ادارے نے مشرقی ریجن کی جیل میں قطیف کے ایک قیدی کی شادی کی تقریب منعقد کی۔ سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو سلامتی اداروں کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی ریجن کی جیل میں قطیف کے ایک قیدی کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی ،… Continue 23reading سعودی حکام کا انوکھا کارنامہ،جیل میں شادی کی تقریب منعقد ،دلہا کو تحفے میں کیا چیز دیدی

1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 548