جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کیمل میلے سے 12 اونٹوں کو بوٹوکس انجکشن کے استعمال کی وجہ سے نکال دیا گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں منعقد ہونے والے اونٹوں کے میلے کو عالمی شہرت حاصل ہونے کا اعزاز حاصل ہے مگر گزشتہ دنوں اس میلے سے 12 اونٹوں کے نکال دینے کی خبر نے سب کو حیران کردیا تھا ۔ اونٹوں کے کیمل میلے سے نکال دینے کی وجہ اب سامنے آگئی ہے ۔

عرب میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز کیمل میلے سے 12کامیاب اونٹوں کو اس لئے نکالا گیا کیونکہ ان کے مالکان نے اونٹوں کو خوبصورت ظاہر کرنے کیلئے انجکشن استعمال کئے تھے۔ میلے کی انتظامیہ نے اس الزام کے بعد تصدیق کردی ہے کہ اونٹوں کو مقابلہ حسن سے اس لئے خارج کیا گیا کیونکہ ان کے مالکان نے انہیں زیادہ پرکشش اور خوبصورت ظاہر کرنے کے لئے بوٹوکس انجکشن کا استعمال کیا تھا۔ خیال رہے کہ بوٹوکس انجکشن کا زیادہ تر استعمال خواتین اپنے آپ کو زیادہ پرکشش اور خوبصورت ظاہر کرنے کیلئے کرتی ہیں اور اب اونٹوں پر بھی ایسے انجکشن استعمال کرنے شروع کردیئے گئے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…