منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

روزہ خطرناک بیماریوں سے بچاتاہے،ماہرین

datetime 23  جون‬‮  2015

روزہ خطرناک بیماریوں سے بچاتاہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ماہرین کے مطابق اگر ایک ماہ میں پانچ مرتبہ جسم کو دی جانے والی کیلریز کی نصف مقدار استعمال کی جائیں تو کینسر، ذیابیطس اور امراضِ قلب کے خطرے میں نمایاں کمی ہوتی ہے۔ روزہ رکھنے سے دل، امراضِ قلب اور کینسر کے علاوہ کئی چھوٹے بڑے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔… Continue 23reading روزہ خطرناک بیماریوں سے بچاتاہے،ماہرین

روزے داروں کیلئے افطارمیں سب سے خطرناک کیا چیز ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا

datetime 22  جون‬‮  2015

روزے داروں کیلئے افطارمیں سب سے خطرناک کیا چیز ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)روزے داروں کیلئے افطارمیں سب سے خطرناک کیا چیز ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا،ماہرین طب نے کہا ہے کہ شدید گرم موسم میں افطار کے اوقات میں پکوڑے کھانے سے اجتناب کریں۔بازار میں فروخت ہونے والے پکوڑے شدید ڈائریاکا باعث بن رہے ہیں، جناح اسپتال سمیت مختلف اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے ساتھ آنے والے مریضوں… Continue 23reading روزے داروں کیلئے افطارمیں سب سے خطرناک کیا چیز ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا

سحری میں پروٹین سے بھرپور خوراک لی جائے،ماہرین صحت

datetime 22  جون‬‮  2015

سحری میں پروٹین سے بھرپور خوراک لی جائے،ماہرین صحت

کراچی (نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے مشورہ دیاہے کہ روزے دار افطار و سحر میں پروٹین، کاربوہائیڈریٹ اور ریشہ سے بھرپور غذا لیں لیکن اوپر تلے کئی چیزیں نہ کھائیں۔اس مرتبہ15 گھنٹے سے زیادہ دورانیہ کا روزہ ہے، چنانچہ میں اپنی خوراک کا پورا خیال رکھنا چاہیے، سحری میں پروٹین سے بھرپور خوراک لی جائے جس دن… Continue 23reading سحری میں پروٹین سے بھرپور خوراک لی جائے،ماہرین صحت

اپنی شکل ناپسند ہونا،ایک بیماری ،نئی تحقیق

datetime 22  جون‬‮  2015

اپنی شکل ناپسند ہونا،ایک بیماری ،نئی تحقیق

لندن (نیوزڈیسک)آپ اپنے ذہن میں بٹھا لیتے ہیں کہ آپ اچھے نہیں دکھائی دیتے یا آپ کی شکل و صورت میں کوئی مسئلہ ہے ۔اکثر لوگ اسے یہ کہہ کر رد کر دیتے ہیں کہ یہ بیماری صرف ترقی یافتہ ممالک میں ہوتی ہے جہاں ہر کوئی مشہور شخصیات جیسا دکھائی دینا چاہتا ہے اور… Continue 23reading اپنی شکل ناپسند ہونا،ایک بیماری ،نئی تحقیق

خوشگواریادیں ڈپریشن سے نجات کاذریعہ

datetime 22  جون‬‮  2015

خوشگواریادیں ڈپریشن سے نجات کاذریعہ

میساچیوسیٹس(نیوزڈیسک) ماہرین کے مطابق مایوسی اور ڈپریشن میں مبتلا شخص کے دماغ میں اصلی یا مصنوعی خوشگوار یادیں شامل کرنے یا اسے دہرانے سے اسے اس مرض سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی موقر جریدے نیچر میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکا کے میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے… Continue 23reading خوشگواریادیں ڈپریشن سے نجات کاذریعہ

خاندانی منصوبہ بندی۔۔۔اب گولیاں عورتیں نہیں مرد کھائینگے

datetime 22  جون‬‮  2015

خاندانی منصوبہ بندی۔۔۔اب گولیاں عورتیں نہیں مرد کھائینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بچوں میں وقفہ ماں کی صحت کیلئے ضروری قراردیاجاتاہے اوراب تک اس مقصدکے حصول کیلئے ادویات کااستعمال بھی خواتین کوہی کرناپڑتاہے لیکن ایک نئی دواکے لیے کی جانیوالی تحقیق ظاہرکرتی ہے کہ ضبط ولادت کامستقبل بہت مختلف ہوگا اورخواتین کے بجائے مردوقفے کی ادویات استعمال کریں،اخبارٹیلی گراف کے مطابق کمپنی اس نئی دواپرتحقیقات… Continue 23reading خاندانی منصوبہ بندی۔۔۔اب گولیاں عورتیں نہیں مرد کھائینگے

متحدہ عرب امارات ،مناسب احتیاط سے مرس وائرس کے پھیلاﺅمیں کمی

datetime 22  جون‬‮  2015

متحدہ عرب امارات ،مناسب احتیاط سے مرس وائرس کے پھیلاﺅمیں کمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )مرس وائرس کی روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے ،متحدہ عرب امارات میں مرس وائرس کا پہلا کیس دو سال قبل منظر عام پر آیا، تاہم بروقت موثر احتیاط کے باعث اس مرض میں تیزی سے کمی آئی ہے ،وزارت صحت کے حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات ،مناسب احتیاط سے مرس وائرس کے پھیلاﺅمیں کمی

ہرباردائیں بازو میں درد کادل کے دورے سے کوئی تعلق نہیں ،تحقیق

datetime 21  جون‬‮  2015

ہرباردائیں بازو میں درد کادل کے دورے سے کوئی تعلق نہیں ،تحقیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک )دل کے مریضوں کواب گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ایک نئی تحقیق کے مطابق ہرباردائیں بازو میں درد کادل کے دورے سے کوئی تعلق نہیں. دل کے دورے کی ایک بڑی علامت بائیں بازو میں درد بتائی جاتی ہے لیکن ہر بار بائیں بازو میں درد کا مطلب یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ… Continue 23reading ہرباردائیں بازو میں درد کادل کے دورے سے کوئی تعلق نہیں ،تحقیق

کس وقت نہانے سے انسانی صحت بہترہوتی ہے ،نئی تحقیق

datetime 21  جون‬‮  2015

کس وقت نہانے سے انسانی صحت بہترہوتی ہے ،نئی تحقیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے نہانا چاہیے ، یہ اپنے دور کا مشہور گانا ہے ، مگر یہاں ہم آپ کو ٹھنڈے پانی سے نہانے کا مشورہ نہیں دے رہے ، آپ موسم اور اپنی ضرورت کے حساب سے پانی کا استعمال کریں مگر رات کے 10 بجے ضرور نہا لیا کریں برطانوی… Continue 23reading کس وقت نہانے سے انسانی صحت بہترہوتی ہے ،نئی تحقیق

Page 982 of 1063
1 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 1,063