جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پانچ گھنٹے سے کم سونا صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات میں پانچ گھنٹے سے کم سونا صحت کے لیے تمباکو نوشی جیسا خطرناک ہے ۔ برطانیہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی صحت کے لیے تباہ کن تو ہے مگر یہ دماغ پر تمباکو نوشی جیسا اثر انداز ہوتی ہے ۔ رات میں پانچ گھنٹے سے کم نیند لینا ، کینسر ، امراض قلب اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…