منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چکوترے کا جوس امراضِ قلب سے بچاو کیلئے مفید قرار

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوزڈیسک )ماہرین نے چکوترے کے جوس کو امراضِ قلب سے بچاو کے لیے مفید قرار دے دیا ہے۔ امریکی ماہرین کے مطابق چکوترے کا جوس امراض قلب سے بچاو کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ امریکی جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق گریپ فروٹ کے جوس کا ایک گلاس روزانہ استعمال کرنے پر خون کی شریانوں کو صحت مند رکھتا ہے اور وزن کم کرنے کے ساتھ امراضِ قلب سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ تحقیق میں مزید واضح کیا گیا کہ اس پھل میں قدرتی طور پر صحت بخش کیمیکل فلیو نوئڈز شامل ہے جس کی بدولت نہ صرف شریانوں کی سختی میں کمی واقع ہوتی ہے، بلکہ درمیانی عمر کے افراد اس کی بدولت دل کے کئی امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…