جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

فیصل آباد‘ الائیڈ اسپتال میں 7مریضوں میں ڈینگی وائر س کی تصدیق

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

فیصل آباد‘ الائیڈ اسپتال میں 7مریضوں میں ڈینگی وائر س کی تصدیق

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آبادکے الائیڈ اسپتال میں زیر علاج 7مریضوں میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ہوگئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق فیصل آبادکے الائیڈ اسپتال میں ڈینگی کے مشتبہ کیسز کو علا ج کے لئے لایاگیا تھا۔جن میں سے 7مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈینگی مریضوں میں 10اور13سال کی دوبچیاں بھی شامل ہیں۔پانچ کا… Continue 23reading فیصل آباد‘ الائیڈ اسپتال میں 7مریضوں میں ڈینگی وائر س کی تصدیق

جلد کی دلکشی اور جسمانی طاقت کیلئے شہد کے حیرت انگیز فوائد

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

جلد کی دلکشی اور جسمانی طاقت کیلئے شہد کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہر معاشرے اور مذہب میں شہد کو ایک بہترین صحت افزا اور شفا دینے والا جز تصور کیا جاتا ہے اور اس پر کی جانے والی مختلف تحقیق نے اس میں چھپے صحت کے خزانوں کو دنیا کے سامنے لا کر اس کی افادیت کواور بھی بڑھا دیا ہے۔1چہرے کی لچک کو برقرار… Continue 23reading جلد کی دلکشی اور جسمانی طاقت کیلئے شہد کے حیرت انگیز فوائد

درخت ہوا سے گردوغبار اورکیمیکلزکو جذب کرتے ہیں، تحقیق

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

درخت ہوا سے گردوغبار اورکیمیکلزکو جذب کرتے ہیں، تحقیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)درخت قدرت کی بہت بڑی نعمت ہیں اور انسان کیلئے بے شمار فوائد کے حامل ہیں۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے درختوں کی ایک انتہائی اہم اور مفید خوبی کی طرف توجہ دلاتے ہوئے چھ ایسے پودوں کے بارے میں بتایا ہے کہ جو ہمارے ماحول کو صاف کرنے کی غیر معمولی… Continue 23reading درخت ہوا سے گردوغبار اورکیمیکلزکو جذب کرتے ہیں، تحقیق

چینی کھمبی وزن میں اضافہ روکنے میں مددگار

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

چینی کھمبی وزن میں اضافہ روکنے میں مددگار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گانوڈرما لوسیڈم نامی کھمبی روایتی طور پر طویل عمر اور اچھی صحت کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔تائیوان میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق چینی ادویات میں صدیوں سے استعمال کی جانے والی ایک کھمبی یا مشروم جانوروں کے وزن میں اضافہ روکنے میں مددگار ثابت ہوئی ہے۔ نیچر کمیونیکیشن نامی رسالے میں… Continue 23reading چینی کھمبی وزن میں اضافہ روکنے میں مددگار

والدین کے جھگڑے اورتشدد بچوں میں آدھے سرکے درد کے امکانات بڑھا دیتے ہیں، ماہرین

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

والدین کے جھگڑے اورتشدد بچوں میں آدھے سرکے درد کے امکانات بڑھا دیتے ہیں، ماہرین

اوٹاوا(نیوزڈیسک ) ماہرین کا کہنا ہے کہ والدین کے درمیان جھگڑوں اورجسمانی تشدد کا نشانہ بننے والے بچوں میں مائیگرین یا آدھے سردرد کی بیماری کے امکانات دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتے ہیں۔ آن لائن جریدے ہیڈیک جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کینیڈا کی یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے منسلک… Continue 23reading والدین کے جھگڑے اورتشدد بچوں میں آدھے سرکے درد کے امکانات بڑھا دیتے ہیں، ماہرین

خوش رہنے والے جوڑوں کا کنبہ بڑا ہوتا ہے، تحقیق

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

خوش رہنے والے جوڑوں کا کنبہ بڑا ہوتا ہے، تحقیق

لندن(نیوزڈیسک)پچھلے کئی مطالعات میں ماہرین نے اس بات کا جائزہ لیا ہے کہ آیا بچوں کی آمد سے والدین کی خوشیوں میں اضافہ ہوتا ہے یا نہیں، اس حوالے سے پیش کی جانے والی ایک تحقیق بتاتی ہے کہ واقعی بچے والدین کی زندگی میں خوشیاں لے کر آتے ہیں جبکہ ایک اور مطالعے کا… Continue 23reading خوش رہنے والے جوڑوں کا کنبہ بڑا ہوتا ہے، تحقیق

کام کرتے وقت ذہنی دباﺅ وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتا ہے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

کام کرتے وقت ذہنی دباﺅ وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتا ہے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک )کھانے پینے میں بے احتیاطی وزن کے بڑھنے کی ایک بڑی وجہ سمجھی جاتی رہی ہے، تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کام کے دوران ذہنی دباﺅ بھی اس کی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کی جانب سے 60 ہزار افراد پر کی گئی تحقیق کے مطابق کام… Continue 23reading کام کرتے وقت ذہنی دباﺅ وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتا ہے

میٹھے مشروبات پر پابندی کا مطالبہ۔۔۔

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

میٹھے مشروبات پر پابندی کا مطالبہ۔۔۔

ٹوزنٹو(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں شوگر کے مریضوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والی تنظیم نے چینی والے تمام مشروبات پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ کے قریب ہے۔کینیڈین ڈایابیٹیز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا… Continue 23reading میٹھے مشروبات پر پابندی کا مطالبہ۔۔۔

خود کو موٹا سمجھنے والے افراد کا وزن تیزی سے بڑھتا ہے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

خود کو موٹا سمجھنے والے افراد کا وزن تیزی سے بڑھتا ہے

لندن(نیوز ڈیسک)ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ خود کو موٹا سمجھنے والے لوگوں کے وزن میں دوسروں کی نسبت زیادہ تیزی سے اضافہ ہوتا ہے۔ جی ہاں برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیور پول میں ایک تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ جیسے ہی لوگوں کو یہ احساس ہوتا ہے کہ وہ… Continue 23reading خود کو موٹا سمجھنے والے افراد کا وزن تیزی سے بڑھتا ہے

Page 944 of 1063
1 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 1,063