اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا ، مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی پھیلنے لگا ، رتہ امرال سے تعلق رکھنے والی ایک اور خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی۔
راولپنڈی میں ڈینگی زور پکڑنے لگا۔ شہر میں اب تک 33 افراد میں اس جان لیوا مرض کی تشخیص ہو چکی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ڈینگی کا خطرہ ستمبر کے ا?خر تک رہے گا ، ڈینگی کے مریضوں کے لیے ہولی فیملی ، ڈی ایچ کیو اور بے نظیر بھٹو ہسپتال میں الگ وارڈز بنا دیئے گئے ہیں۔
راولپنڈی میں ڈینگی سے ڈرے سہمے شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات ناکافی ہیں۔ احتیاط نہ برتنے والے لوگوں کو جرمانے تو کیے جا رہے ہیں لیکن مچھر مار سپرے نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…